نواز شریف نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر آپ بھیکہیں گے کہ لیڈر ہو تو ایسا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمانواز شریف لاہور میںمولانا راغب نعیمی کے گھر پہنچ گئے ۔ جہاں انھوں نے مولانا راغب کی دادی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے بلند درجات کےلئے دعا کرتے ہوئے ان کی خدمات کو بھی سراہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *