انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ سانحہ قصور کے مجرم کا عبرتناک انجام ۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے بڑا اعلان ۔۔ مجرم کانپ اٹھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں قصور ویڈیوسکینڈل کیس کی سماعت ، 3 مجرموں کوعمرقید کی سزا سنا دی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں قصور ویڈیوسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی

جس میں عدالت نے 3مجرموں حسیم عامر، وسیم سندھی اورعلیم آصف کوعمرقید کی سزا سنا دی ہے ۔ مجرموں کو فی کس تین تین لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *