بریکنگ نیوز توبہ استغفار ۔۔ لودھراں الیکشن (ن) لیگ کیسے جیتی ؟ مسلم لیگ کا خفیہ فارمولا منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پشاور میں جو جلسہ کیا اس میں انہوں نے لوگوں میں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمرز تقسیم کیے اور لوگوں سے کہا کہ آپ نے بس جلسے میں آنا ہے۔باقی جلسے یہ جیسے بھرتے ہیں ہمیں بھی پتہ ہے کہ لوگوں کو جلسے میں بلانے کے لیے تین، تین ہزار روپے دیتے ہیں۔

جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں وزیر اعلیٰ ان کا اپنا ہے ، وہاں ابھی تک گیس کی خبر لگی ہوئی ہے کہ گیس مفت ملے گی ، جہاں جاتے ہیں گیس کے پائپ ڈال دیتے ہیں ، بجلی کا اعلان کر دیتے ہیں تو غریبوں کو تو وہی چاہئیے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *